محمد رضوان کو کونسی ٹیم نے خرید لیا؟ مداحوں کیلئے بڑا سرپرائز آگیا

کراچی (پی این آئی)محمد رضوان کو کونسی ٹیم نے خرید لیا؟ مداحوں کیلئے بڑا سرپرائز آگیا۔۔۔ پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کا انگلش کاؤنٹی سسیکس سے معاہدہ طے پاگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محمد رضوان کا سسیکس سے معاہدہ رواں سال کے لیے طے پایا ہے۔

محمد رضوان اپریل سے جولائی 2022 تک سسیکس کی نمائندگی کریں گے۔محمد رضوان سسیکس کی جانب سی ٹی 20 میچز میں بھی شرکت کریں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close