ویسٹ انڈیز کو شکست دیتے ہی پاکستان دنیا کی واحد کرکٹ ٹیم بن گئی، کونسا ریکارڈ بنا ڈالا؟

کراچی (پی این آئی) ویسٹ انڈیز کو شکست دیتے ہی پاکستان دنیا کی واحد کرکٹ ٹیم بن گئی، کونسا ریکارڈ بنا ڈالا؟… ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں فتح کے ساتھ ہی پاکستان نے انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔پاکستان اب تک ٹی 20 کرکٹ میں 35 بار ٹیموں کو مقررہ اوورز کھیلنے سے قبل آؤٹ کرچکا ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔

کوئی دوسری ٹیم اب تک یہ کارنامہ سرانجام نہ دے سکی ہے۔پاکستان نے پہلے ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز کو 63 رنز سے شکست دی ہے۔ ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم ایک اوور قبل ہی آؤٹ ہوگئی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close