وزیراعظم عمران خان نے اپنی پرانی تصویر انسٹاگرام پر شئیر کر دی، تصویر کس موقع پر لی گئی؟ دیکھنے والے حیران

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی 32 سال پرانی تصویر پوسٹ کی ہے۔وزیراعظم کے مطابق یہ تصویر قومی فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کے بھائی کے شادی کے موقع پر بنائی گئی۔

تصویر میں عمران خان کو وسیم اکرم اور ان کے بھائی کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Imran Khan (@imrankhan.pti)

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close