شاہین آفریدی نے بنگلہ دیشی بلے باز سے معافی مانگ لی مگر کیوں؟ وجہ سامنے آگئی

ڈھاکہ (پی این آئی) شاہین آفریدی نے بنگلہ دیشی بلے باز سے معافی مانگ لی مگر کیوں؟ وجہ سامنے آگئی۔۔۔ قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلہ دیشی بلے باز افیف حسین سے معافی مانگ لی۔

واضح رہے کہ دوسرے ٹی 20 میچ میں اپنی باؤلنگ پر فیلڈنگ کے دوران تھرو کی جو کہ بلے باز افیف حسین کے پاؤں پر لگی جس کے باعث ان کو ڈاکٹر کی ضرورت پڑی۔میچ ختم ہونے کے بعد شاہین شاہ آفریدی نے اپنے رویے پر افیف حسین سے معذرت کی اور ان کو گلے لگایا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close