کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر آگئی، کھلاڑی دورانِ کرکٹ میچ انتقال کر گیا

کراچی(پی این آئی)کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر آگئی، کھلاڑی دورانِ کرکٹ میچ انتقال کر گیا۔۔۔ ڈاو¿ یونیورسٹی گرائونڈ پر جاری میچ کے دوران کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا ۔کراچی میں ڈائو یونیورسٹی گرائونڈ پر جاری میچ کے دوران کھلاڑی رضوان دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔

رضوان بیٹنگ کرکے واپس لوٹا تھا کہ دل میں تکلیف محسوس ہوئی جس کے بعد ساتھی کھلاڑیوں نے رضوان کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close