یہ خواہش پوری کر دیں پھر میں ریٹائرمنٹ لے لوں گا، وہاب ریاض نے پی سی بی سے درخواست کر دی

لاہور(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ وہ 2023 میں ہونے والے ورلڈکپ تک پاکستان کی نمائندگی کرناچاہتے ہیں۔صحافی عرفہ فیروز کے مطابق وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ وہ اپنی فٹنس پر کام کررہے ہیں۔

بھارت میں منعقد ہونے والے 2023 کے کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنا چاہتا ہوں جس کے بعد میں ریٹائرمنٹ لے لوں گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close