ہمیں اپنی ٹیم پر فخر ہے، سیمی فائنل میں شکست کے بعد رمیز راجہ کا بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ہمیں اپنی ٹیم پر فخر ہے، سیمی فائنل میں شکست کے بعد رمیز راجہ کا بیان آگیا۔۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی ٹیم پر فخر ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ٹیم نے پوری قوم کو اکٹھا کیا اور ان کے موڈ کو ریفریش کیا،ہم اس پر ٹیم کے شکر گزار ہیں،ہماری ٹیم جس طرح لڑی ہمیں اس پر فخر ہے۔

close