شاداب خان کی تباہ کن بالنگ، چار وکٹیں حاصل کرکے شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی(پی این آئی )شاداب خان کی تباہ کن بالنگ، چار وکٹیں حاصل کرکے شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا… شاداب خان ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں بہترین باؤلنگ کرنے والے باؤلر بن گئے ہیں۔ انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف اپنے چار اوورز میں 26 رنز دیکر چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

انہوں نے ڈیوڈ وارنز، مچل مارش، گلین میکس ویل اور سٹیو سمتھ کی وکٹ حاصل کی۔ ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنلز میں یہ بہترین باؤلنگ ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close