نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ سیمی فائنل، کونسی ٹیم کا پلڑا بھاری ہے؟ اعدادوشمار جاری

دبئی(پی این آئی)نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ سیمی فائنل، کونسی ٹیم کا پلڑا بھاری ہے؟ اعدادوشمار جاری۔۔۔ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان آج ٹی 20 ورلڈکپ 2021ء کا پہلا سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔

کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق اب تک دونوں ٹیموں کے درمیان 20 میچز کھیلے گئے ہیں جن میں سے انگلینڈ کی ٹیم 13 مرتبہ کامیاب رہی جبکہ سات میچز میں فتح نیوزی لینڈ نے سمیٹی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close