انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا سیمی فائنل کس ٹائم کھیلا جائیگا؟ شائقین کیلئے تفصیلات آگئیں

ابوظہبی(پی این آئی) ٹی 20 ورلڈکپ 2021ء کا پہلا سیمی فائنل آج کھیلا جائے گا۔پہلا سیمی فائنل میچ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان ہوگا جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق رات سات بجے شروع ہوگا۔

سیمی فائنل میچ سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا لگاہے اور اس کے اوپننگ بلے باز جیسن رائے انجری کے سبب ورلڈکپ سے باہر ہوگئے ہیں۔دونوں ٹیموں نے اپنے آخری پانچ ٹی 20 میچز میں سے چار چار میچز جیتے ہیں۔ ​دوسرا سیمی فائنل میچ جمعرات کے روز پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close