پاکستان کو ہرانے کیلئے کیاکرنا ہو گا؟ سیمی فائنل سے پہلے آسٹریلوی ٹیم کے کوچ کا بڑا بیان آگیا

دبئی(پی این آئی) پاکستان کو ہرانے کیلئے کیاکرنا ہو گا؟ سیمی فائنل سے پہلے آسٹریلوی ٹیم کے کوچ کا بڑا بیان آگیا۔۔۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ جسٹن لینگر کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم بہت متوازن ہے، پاکستان کو ہرانے کے لیے بہترین کرکٹ کھیلنی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق جسٹن لینگر کا کہنا تھا پاکستان ٹیم میں بابر اعظم جیسے سپرسٹار موجود ہیں۔

پاکستان کے کوچ میتھیو ہیڈن سے بہت اچھی دوستی ہے، دوستی ایک طرف کرکے سیمی فائنل میں جیت کے لیے اتریں گے۔ سیمی فائنل میں دونوں ٹیموں کے درمیان اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close