بابراعظم نے شاندار اعزاز حاصل کر لیا، ویرات کوہلی کو ایک اور میدان میں پیچھے چھوڑ دیا

ابوظہبی(پی این آئی) بابراعظم نے شاندار اعزاز حاصل کر لیا، ویرات کوہلی کو ایک اور میدان میں پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔۔ بابر اعظم بطور کپتان ٹی 20 کرکٹ میں 14 ففٹیاں سکور کرنے والے پہلے کپتان بن گئے ہیں۔بابر اعظم نے اپنی 14ویں نصف سینچری بطور پر کپتان اپنے 27 ویں میچ میں نمیبیا کے خلاف سکور کیں۔

اس لسٹ میں دوسرے نمبر پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی ہیں جنہوں نے 45 میچز میں 13 نصف سینچریاں سکور کی ہیں۔ٹی 20 ورلڈکپ 2021ء میں بابر اعظم کی یہ تیسری ففٹی ہے۔انہوں نے اپنی ففٹی 39 گیندوں پر مکمل کی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close