نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد ویرات کوہلی کا ایسا اعتراف کہ بھارتی شائقین کرکٹ کو غصہ آجائیگا

دبئی(پی این آئی)نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد ویرات کوہلی کا ایسا اعتراف کہ بھارتی شائقین کرکٹ کو غصہ آجائیگا۔۔۔ بھارتی کپتان نے اپنی شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری ٹیم بہادری سے نہیں کھیلی۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ہم نے باؤلنگ اور بیٹنگ بہادری سے نہیں کی، نیوزی لینڈ نے بہتر کھیل پیش کیا، باؤلنگ کے وقت ہمارے پاس اتنے رنز نہیں تھے۔

جب اپ اپنی ٹیم کی طرف سے کھیلتے ہیں تو آپ دبا ؤ ہوتا ہے مگر ہمیں اس کا سامنا کرکے بہتر پرفارم کرنا ہوتا ہے۔ہمیں پر امید ہوکر اپنے اگلے میچز کھیلنا ہوگا اور جو ہوچکا اسے بھولنا ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close