ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جاری، اچانک دنیائے کرکٹ سوگ میں ڈوب گئی، نامور آل رائونڈر کا اچانک انتقال ہو گیا

کینبرا(پی این آئی)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جاری، اچانک دنیائے کرکٹ سوگ میں ڈوب گئی، نامور آل رائونڈر کا اچانک انتقال ہو گیا۔۔۔ معروف آسڑیلین آل راؤنڈر ایلن ڈیوڈسن 92 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

ایل ڈیوڈسن نے 44 ٹیسٹ میچز میں آسڑیلیا کی نمائندگی،1953 سے 1963 کے دوران انہوں نے آسڑیلیا کی جانب سے کھیلتے ہوئے 186 وکٹیں صرف 20 کی ایوریج کے ساتھ حاصل کیں جبکہ انکی بیٹنگ ایوریج 32 سے زائد تھی۔ ایلن ڈیوڈسن گزشتہ کچھ عرصہ سے علیل تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close