بھارت کے خلاف فتح کے بعد پاکستانی ڈریسنگ روم کے مناظر

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے بھارت کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں عبرتناک شکست دے کر پہلا میچ اپنے نام کر لیا۔واضح رہے کہ بھارت کے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 152رنز کا ہدف دیا جسے پاکستانی اوپنرز نے 18ویں اوور میں ہی حاصل کر لیا اور یوں پاکستان بھارت سے بآسانی ٹورنامنٹ کا پہلا میچ جیت گیا اور ورلڈ کپ میں ہمیشہ بھارت سے شکست کی روایت بھی توڑ ڈالی ۔

بھارت کے خلاف فتح کے بعد پاکستانی ڈریسنگ روم کے مناظر۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close