پاک بھارت میچ جو بھی جیتا تاریخ ضرور بدلے گی، شائقین کرکٹ کیلئے دلچسپ صورتحال

دبئی (پی این آئی) پاک بھارت میچ کے دوران جو بھی جیتے مگر آج تاریخ ضرور بدلے گی۔پاکستان نے اب تک ون ڈے اور ٹی 20 ورلڈکپ میچز میں بھارت کو شکست نہ دی ہے۔ ورلڈکپ کے دوران روایتی حریفوں کا 12 بار آمنا سامنا ہوا مگر ہم بار بھارت ہی فاتح رہا۔


دوسری جانب قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں اب تک11 ٹی 20 میچز کھیلے ہیں اور ان کو کسی بھی میچ میں شکست کا سامنا نہ کرنا پڑا ہے۔اس لیے آج بھی جیتے مگر تاریخ ضرور بدل جائے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close