ٹی 20 ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرا، پاکستانی شاہینوں نے تیاریاں مکمل ، پاکستان کے ممکنہ 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا

دبئی(پی این آئی )ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سب سے بڑا میچ آج کھیلا جائے گا، پاک بھارت ٹاکرے میں وزیراعظم عمران خان بھی پاکستان کی جیت کے لیے پُرامید ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ممکنہ 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کوہلی الیون کی بیٹنگ کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستانی شاہینوں نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر الیون ٹیم کی کامیابی کے لیے پرامید ہے۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے دبئی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close