دورہ پاکستان منسوخ‘سخت تنقید کے بعد ای سی بی سربراہ نے استعفیٰ دیدیا

لندن(آئی این پی)پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے کے بعد تنقید کا سامنا کرنے والے انگلش کرکٹ بورڈ(ای سی بی ) کے چیئرمین این واٹمور نے استعفیٰ دیدیا۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے سکیورٹی کا بہانہ بنا کر پاکستان کا دورہ عین موقع پر منسوخ کئے جانے کے بعد انگلش بورڈ نے بھی پاکستان آنے سے انکار کردیا تھا جس کیبعد سابق کرکٹرز،کمنٹیٹرز،انگلینڈ کے وزیراعظم بورس جانسن اور موجودہ کرکٹرز کی جانب سے اپنے

کرکٹ بورڈ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close