سابق کپتان اظہر علی نے کورونا ریلیف فنڈمیں دس لاکھ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کردیا

لاہور (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کورونا ریلیف فنڈ قائم کیے جانے کے اعلان کے بعد معروف شخصیات نے فنڈز دینے کے اعلانات شروع کردئیے ۔جاوید آفریدی کے بعد اظہر علی نے بھی رقم عطیہ کرنے کا اعلان کردیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ کوروناوائرس سے نمٹنے

کے لیے وزیراعظم کے اعلان کردہ ریلیف فنڈمیں دس لاکھ روپے دوں گا ،ضرورت کی اس گھڑی میں ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ،اللہ ہمارے گناہ معاف کرے اور ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے بھی کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ وں روپے جمع کرادئیے ہیں۔لاہور (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کورونا ریلیف فنڈ قائم کیے جانے کے اعلان کے بعد معروف شخصیات نے فنڈز دینے کے اعلانات شروع کردئیے ۔جاوید آفریدی کے بعد اظہر علی نے بھی رقم عطیہ کرنے کا اعلان کردیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ کوروناوائرس سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم کے اعلان کردہ ریلیف فنڈمیں دس لاکھ روپے دوں گا ،ضرورت کی اس گھڑی میں ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ،اللہ ہمارے گناہ معاف کرے اور ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے بھی کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ وں روپے جمع کرادئیے ہیں۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close