کیا واپس ہوٹل میں جا کر کامران اکمل کی کھنچائی کریں گے ؟ رمیز راجہ کے سوال پر وہاب ریاض نےکیا جوا ب دیا

لاہور (پی این آئی )پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ہم نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا لیکن چند اوورز بہتر کر لیتے تو رزلٹ ہمارے حق میں آ سکتا تھا ۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس سات باولرز ہیں اور ایک کپتان کے لیے یہ ایک اچھی بات ہوتی ہے ،ہمیں بس میدان میں تھوڑا سااچھا کھیل پیش کرنا ہو گا

۔رمیز راجہ نے سوال کیا کہ اگر کامران اکمل جلدی آوٹ نہ ہوتے تو میچ تبدیل ہو سکتا تھا ،کیا واپس جا کر کامران اکمل کی کھنچائی کریں گے ؟اس پر وہاب ریاض نے مسکراتے ہوئے کہا کہ نہیں کسی کی بھی کھنچائی نہیں ہوگی ،ہم نے اچھا کھیلا ہے لیکن بد قسمتی سے اپنے پلان پر عمل نہ کرسکے ۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں