اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان میچ ہو گا یا نہیں؟شائقین کیلئے بڑی خبر

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے اور دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دیدیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں 13 واں میچ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا

جانا تھا تاہم مسلسل بارش کے باعث میچ منسوخ کر دیا گیا ہے اور دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دیدیا گیا ہے جس پر شائقین کرکٹ میں بھی افسردگی پھیل گئی ہے۔گزشتہ روز پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کا میچ بھی بارش کے باعث 12 اوورز تک محدود کر دیا گیا تھا جس میں پشاور زلمی نے جیت حاصل کی تھی تاہم آج پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ نہیں ہو گا۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں