سوناکشی سنہا کی شادی، والد شتروگن سنہا بڑی مصیبت میں پھنس گئے

ممبئی(پی این آئی)سوناکشی سنہا کی شادی، والد شتروگن سنہا بڑی مصیبت میں پھنس گئے۔۔۔ حال ہی میں معروف بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا اور مسلمان اداکار ظہیر اقبال کی شادی نے جہاں سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی تھی، وہیں اب بھارتی انتہا پسند اداکارہ اور مسلمان اداکار کے خلاف میدان میں آ گئے ہیں۔ بھارتی انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمان نوجوان سے شادی کرنے پر شتروگھن سنہا کے آبائی علاقے میں احتجاج کیا گیا ہے۔سیاستدان اور اداکار شتروگھن سنہا کی جانب سے بھی اس حوالے سے ردعمل دیا گیا ہے، جبکہ وہ مظاہرین پر پھٹ پڑے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close