ایشیا کپ، بھارت سے مایوس کن شکست ، حریم شاہ نے کس کی ویڈیو جاری کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آج (منگل) دوپہر 2 بجے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کی ویڈیو جاری کرنے کا عندیہ دے دیا۔ حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ پاک بھارت ایشیا کپ 2023 کے میچ میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی پر پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے چیئر مین ذکا اشرف کا ایک ویڈیو جاری کلپ جاری کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close