معروف پاکستانی اداکارہ اچانک انتقال کر گئیں، کمرے میں مردہ حالت میں ملیں

اسلام آباد (پی این آئی)یو اے ای نژاد امریکی و پاکستانی معروف اداکارہ اور سپر ماڈل سعیدہ امتیاز انتقال کر گئی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق اداکارہ سعیدہ امتیاز کی ٹیم نے ان کے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکارہ کے انتقال کی افسوس ناک خبر شیئر کی ہے۔ایک گھنٹہ قبل ہی شیئر کی گئی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا گیا ہے کہ سعیدہ امتیاز آج صبح اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close