سینئر پاکستانی اداکار طارق جمیل انتقال کر گئے

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر پاکستانی اداکار طارق جمیل پراچہ انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق طارق جمیل پراچہ کا شمار صرف بہترین اداکاروں میں ہی نہیں بلکہ کامیاب پروڈیوسرز میں بھی ہوتا ہے۔طارق جمیل نے اپنے کیریئر کا آغاز پی ٹی وی کے سیٹ ڈیزائنر کے طور پر کیا مگر وہ ایک بہترین پروڈیوسر کے طور پر جانےگئے، انہوں نے پہلا ڈرامہ ‘آنچ بنایا جسے کافی مقبولیت ملی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close