زمان پارک آپریشن، ماہرہ خان بھی خاموش نہ رہ سکیں

لاہور (پی این آئی) زمان پارک میں پولیس آپریشن کے حوالے سے خوبرو اداکارہ ماہرہ خان بھی خاموش نہ رہ سکیں۔۔۔۔ ماہرہ خان نے لاہور کی سیاسی اور امن و امان کی صورتحال پر اپنا ردعمل ظاہر کر دیا۔۔۔۔گزشتہ روز عمران خان نے اپنی رہائش گاہ کے باہر کے مناظر سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیے جو ماہرہ خان نے بھی دیکھے۔۔۔۔عمران خان کی جانب سے ویڈیو پوسٹ کرنے کے کچھ دیر بعد ماہرہ خان نے اس پر اپنا ردعمل دیا۔۔۔۔

ماہرہ خان نے زمان پارک کے باہر کی صورتحال کو مضحکہ خیز قرار دیا اور لکھا کہ سب کی حفاظت کے لیے دعاگو ہوں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close