اداکارہ زرنش خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد حجاب کرنا شروع کر دیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زرنش خان نے عمرے کی سعادت کے بعد حجاب کرنا شروع کر دیا ہے جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

https://www.instagram.com/xarnishkhan/?utm_source=ig_embed&ig_rid=a9840d49-5100-428a-821c-61f8a263dc76

حال ہی میں اداکارہ زرنش خان نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک تصویر اور ویڈیو پوسٹ کی جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ” اداکارہ نے خوبصورت لباس پر حجاب کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں”۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close