مہوش حیات نے ہیلی کاپٹر اڑانا بھی سیکھ لیا

اسلام آباد (پی این آئی )معروف اداکارہ مہوش حیات نے ہیلی کاپٹر چلانا بھی سیکھ لیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ مہوش حیات نے اپنے دبئی کے دورے کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہیں جس میں انہیں ہیلی کاپٹر اُڑاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اس پوسٹ کے کیپشن کی میں انہوں نے لکھا کہ خواتین و حضرات آپ کی کیپٹن آپ سے مخاطب ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close