فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی شوبز میں انٹری کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی

کراچی(پی این آئی) اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان نے شوبز انڈسٹری میں آنے کی خبروں پر اپنا ردِعمل دے دیا۔علیزہ سلطان نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے سے متعلق افواہوں کی تردید کر تے ہوئے شوبز کا حصہ بننے سے انکار کر دیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوبز میں قدم رکھنے کے حوالے سے سوال پر علیزہ سلطان نے کہا کہ ان کاابھی ایساکوئی ارادہ نہیں ہے، اس حوالے سے میڈیا پر پھیلی خبریں بے بنیاد ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close