معروف سٹیج اداکارہ آفرین پری کو بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور (پی این آئی)معروف سٹیج اداکارہ آفرین پری کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے سٹیج اداکارہ اور ڈانسر آفرین پری پر پابندی لگادی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفکیشن کےمطابق اداکارہ آفرین پری پنجاب بھر میں پبلک پرفارمنس نہیں کر سکیں گی۔

 

 

 

اداکارہ آفرین پری پر بے ہودہ جملوں کے ذریعے فحاشی پھیلانےکا الزام ہے، آفرین پری نے اسٹیج پر قابل اعتراض ڈانس بھی کیا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close