شیخ رشید سے دوستی کیسے ہوئی؟ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے بتادیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پہلی مرتبہ اپنی اور وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی دوستی کی ابتداء سے متعلق لب کشائی کی ہے۔ نجی ٹی وی جیو کے مطابق حریم شاہ ان دنوں لندن میں موجود ہیں، وہاں پاکستانی کمیونٹی سے بات چیت کے دوران انہوں نے بتایا کہ آج سے تقریباً چھ سات سال قبل ایک تقریب میں شیخ رشید سے ملاقات ہوئی تھی۔ٹک ٹاکر نے بتایا کہ میں نے اس تقریب میں شیخ رشید سے

کہا کہ میں آپ کی بہت بڑی مداح ہوں جس پر انہوں نے مجھے اپنا نمبر لکھوادیا۔آن ائیر شو میں حریم کا شیخ رشیدکو فون ، وزیر داخلہ نے کیا کہہ کر کال کاٹ دی؟حریم نے دعویٰ کیا کہ نمبر لکھوانے کے بعد وفاقی وزیر نے مجھ سے کہا کہ مجھے مِس کال دیں۔ ٹک ٹاکر نے مزید بتایا کہ اس کے بعد شیخ رشید نے مجھے لاہور آنے کی دعوت دی اس کے علاوہ انہوں نے مجھے اپنی حویلی میں مدعو بھی کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close