کرینہ کپور کی تیسری اولاد سامنے آ گئی، مداح حیران، پریشان ہو گئے

ممبئی (پی این آئی) بالی وڈ کی سپر اداکارہ کرینہ کپور کی جانب سے ان کے دوران حمل لکھی جانے والی کتاب رونمائی کے لئے پیش کردی گئی ہے۔ اس کتاب کے حوالے سے اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ میرے دونوں حمل اور اس کتاب کو لکھنے کا سفر کافی طویل رہا ہے جس میں کچھ دن اچھے تھے اور کچھ دن برے گزر ے تھے۔ کرینہ کپور کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کرن جوہر کے ہمراہ اپنی کتاب ’ کرینہ کپور پریگننسی بائبل‘ کو لانچ کیا ہے اور اس کتاب میں بتائے گئے کچھ باتوں کو اپنی منہ زبان بیان بھی کیا ہے۔
کہ اس کتاب میں انہوں نے اپنے دونوں حمل کے دوران جسمانی اور جذباتی تجربے کو تحریر کیا ہے۔ اداکارہ نے ’کرینہ کپور پریگننسی بائبل‘ کو اپنی تیسری اولاد قرار دیا ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close