کراچی (پی این آئی)سعودی عرب میں پیدا ہونے والی پاکستانی اداکارہ زارا البلوشی نے حال ہی میں مستقل طور پر سعودی عرب میں رہائش کا اجازت نامہ ملنے پر کہا ہے کہ وہ اب مملکت کو اپنا ’ابدی گھر‘کہہ سکتی ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق 39 برس کی زارا البلوشی، جنہوں نے سعودی سکولوں میں تعلیم حاصل کی اور وہ روانی سے عربی زبان بو لتی ہیں نے سوشل میڈیا پر اپنے ’پریمیئم ریزیڈینسی کارڈ‘ کی تصویر پوسٹ کی ہیں ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں