کاش میں تمھیں گلے لگا سکوں، اداکارہ و ماڈل کا اپنی ایک مداح کے خط کا جواب

کراچی(پی این آئی)کاش میں تمھیں گلے لگا سکوں، اداکارہ و ماڈل کا اپنی ایکراچی(پی این آئی)کاش میں تمھیں گلے لگا سکوں، اداکارہ و ماڈل کا اپنی ایک مداح کے خط کا جواب ،اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان نے اپنی ایک مداح کے خط کے جواب میں ان سے کہہ ڈالا کہ کاش میں تمھیں گلے لگا سکوں۔بلاشبہ ماہرہ خان کا شمار

پاکستان کی ان نامور فنکاروں میں ہوتا ہے جنھیں لوگ نہ صرف پاکستان بلکہ سرحد پار سے بھی بے حد پسند کرتے ہیں۔تاہم ماہرہ خان کی ایک ایسی ہی مداح نے ماہرہ خان کے نام اپنے ہاتھ سے ایک خط تحریر کیا۔اس خط میں اس مداح نے ماہرہ کے لیے اپنے پیار و جذبات کا کھل کر اظہار کیا۔خُوبرو اداکارہ نے اس خط کی ایک تصویر لے کر اسے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ پر اپنے دیگر مداحوں کے لیے شیئر کیا۔تصویر کے ساتھ اپنے پیغام میں انھوں نے ایک شعر کہا:وہ جو بظاہر کچھ نہیں لگتےاُن سے رشتے بلا کے ہوتے ہیںساتھ میں ماہرہ خان نے لکھا کہ اتنی زیادہ محبت دینے پر کاش میں تمھیں گلے لگاسکتی۔انھوں نے خط لکھنے والی مداح کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آپ لوگ میرے لیے مداح سے بھی بڑھ کر ہیں۔ماہرہ خان نے کہا کہ آپ کا خط پڑھ کر میری روح تک کو ہنس پڑی، آپ لوگ میرے لیے زندگی ہیں۔اداکارہ نے آخر میں کہا کہ صرف پیار، دعائیں اور ایک امید ملنے کی۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ک مداح کے خط کا جواب ،اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان نے اپنی ایک مداح کے خط کے جواب میں ان سے کہہ ڈالا کہ کاش میں تمھیں گلے لگا سکوں۔بلاشبہ ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی ان نامور فنکاروں میں ہوتا ہے جنھیں لوگ نہ صرف پاکستان بلکہ سرحد پار سے بھی بے حد پسند کرتے ہیں۔تاہم ماہرہ خان کی ایک ایسی ہی مداح نے ماہرہ خان کے نام اپنے ہاتھ سے ایک خط تحریر کیا۔اس خط میں اس مداح نے ماہرہ کے لیے اپنے پیار و جذبات کا کھل کر اظہار کیا۔خُوبرو اداکارہ نے اس خط کی ایک تصویر لے کر اسے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ پر اپنے دیگر مداحوں کے لیے شیئر کیا۔تصویر کے ساتھ اپنے پیغام میں انھوں نے ایک شعر کہا:وہ جو بظاہر کچھ نہیں لگتےاُن سے رشتے بلا کے ہوتے ہیںساتھ میں ماہرہ خان نے لکھا کہ اتنی زیادہ محبت دینے پر کاش میں تمھیں گلے لگاسکتی۔انھوں نے خط لکھنے والی مداح کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آپ لوگ میرے لیے مداح سے بھی بڑھ کر ہیں۔ماہرہ خان نے کہا کہ آپ کا خط پڑھ کر میری روح تک کو ہنس پڑی، آپ لوگ میرے لیے زندگی ہیں۔اداکارہ نے آخر میں کہا کہ صرف پیار، دعائیں اور ایک امید ملنے کی۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close