ماڈل و اداکارہ آمنہ شیخ نے کس عربی شیخ سے شادی کر لی؟ کہاں منتقل ہو گئیں؟

اسلام آباد(پی این آئی):ماڈل و اداکارہ آمنہ شیخ نے کس عربی شیخ سے شادی کر لی؟ کہاں منتقل ہو گئیں؟ اداکارہ آمنہ شیخ نے دوسری شادی کر لی۔ انہوں نے شادی بارے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے اپنے شوہر کے ساتھ بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ انہوں نے شادی کر لی ہے اور ان دنوں

وہ اپنے شوہر کے ساتھ دبئی میں ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ان کے شوہر کا تعلق شوبز انڈسٹری سے نہیں ہے۔ آمنہ الیاس کی پہلی شادی اداکار محب مرزا سے ہوئی جو 14سال برقرار رہی،ان کی ایک بیٹی بھی ہے جو نئی تصاویر میں جوڑے کے ساتھ نظر آ رہی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close