عید پر تھیٹر کھولنے کی اجازت دی جائے تا کہ عوام کو سستی تفریح میسر آئے،الفلاح تھیٹر کے چیئرمین کاوزیراعظم سے مطالبہ

لاہور(پی این آئی)عید پر تھیٹر کھولنے کی اجازت دی جائے تا کہ عوام کو سستی تفریح میسر آئے، الفلاح تھیٹر کے چیئرمین کاوزیر اعظم سے مطالبہ۔ سٹیج پرڈیوسراور الفلاح تھیٹر کے چیرمین ارشد چوہدری نے عید الفطر پر تھیٹر کھلوانے کے لئے وزیر اعظم پاکستان وزیر اعلی پنجاب سمیت دیگر افسران کو کھلا خط لکھاہے ۔ارشد

چوہدری کا اس بارے میں کہنا ہے کہ تھیٹر اڑھائی ماہ سے بند پڑے ہیں خداراہ ان کی طرف بھی دیکھا جائے اور عید پر تھیٹر فنکاروں اور ٹیکنیشنز کو ڈرامہ کرنے کی اجازت دی جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close