لاہور(پی این آئی)کورونا لاک ڈاون، سٹیج فنکاروں کے بال بچے فاقوں کے شکار، کون توجہ دے گا،لاک ڈاؤن نے تھیٹر انڈسٹری سے وابستہ سینکڑوں افراد کو بے روزگار کرکے فاقہ کشی کا شکار بنا دیاہے ۔حکومت اس مشکل گھڑی میں ان کو تنہا نہ چھوڑے ۔ان خیالات کا اظہار قیصر ثناء اللہ خان چیئرمین ایکشن کمیٹی اسٹیج
ڈرامہ آرٹسٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن،چیئرمین اور پروڈیوسر تماثیل تھیٹر لاہورنے وزیر اعظم پاکستان عمران خان ودیگر اعلیٰ حکام کو لکھے گئے ایک خط میں کیا۔قیصر ثناء اللہ خان نے اس خط میں اپیل کرتے ہوئے کہاکہ آپ معززین سے درخواست ہے کہ حکومت لاکھوں، کروڑوں، اربوں روپے بانٹنے کی باتیں میڈیا پر آکر پریس کانفرنسوں میں روزانہ کررہی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ پنجاب بھر کے اسٹیج ڈرامہ سے منسلک فنکاروں تک یہ امداد ابھی تک نہیں پہنچی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں