مہوش حیات کی ہمزاد سامنے آگئی،پہچان کیسے ہو گی؟

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس کے پیشِ نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے سوشل میڈیا کا استعمال بہت زیادہ ہو گیا ہے اور آئے دن سوشل میڈیا پر ایک نیا ٹرینڈ یا نیا ہیش ٹیگ مقبول ہو رہا ہوتا ہے۔اب حال ہی میں سوشل میڈیا صارفین نے پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسڑی کی مقبول ترین اداکارہ مہوش حیات کی ایک ہم شکل کو تلاش

کر لیا ہے۔جی ہاں! اگر آپ کو یقین نہیں آ رہا تو خود ہی دیکھ لیں اور دونوں کا موازنہ کر لیں، آپ کو بھی اندازہ ہو جائے گا کہ یہ لڑکی اداکارہ مہوش حیات سے کس قدر مل رہی ہے۔مہوش حیات سے مشابہت رکھنے والی اس لڑکی کا نام روزہ ہے جس کا تعلق ایران سے ہے اور یہ ایک بلاگر، آر جے اور سرٹیفائڈ اسٹائلسٹ بھی ہے۔روزہ کو پہلی نظر میں دیکھنے کے بعد آپ بھی کشمکش میں مبتلاہو جائیں گے اور آپ کو پہچاننے میں کافی مشکل ہوگی کیونکہ یہ دکھنے میں بالکل مہوش جیسی ہی لگ رہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close