اسلام آباد ۔ (پی این آئی) اداکار ساحر لودھی نے ہمیشہ کے لئے پاکستان چھوڑنے کا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بہت جلد پاکستان چھوڑ دیں گے، انہیں پی ایچ ڈی مکمل کرنی ہے اور وہ وہیں رہ کرسکتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ وہ 2 سال بعد ہمیشہ کے لئے باہر کے ملک شفٹ ہو جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے
بہت سے غلط کام بھی کئے ہیں لیکن ان کے بہت سے کئے گئے اچھے کاموں کو نظرانداز بھی کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ پیسہ ان کے لئے کوئی وقعت نہیں رکھتا ہے، شوبز میں جتنا کام کیا کافی ہے اور اپنا ملک اور مداحوں کا پیار ہمیشہ ساتھ رہے گا۔
پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں