سندھ بار ایسوسی ایشن سکھر نے سپریم کورٹ سے کوٹہ سسٹم کے تحت ججوں کی تقرری کا مطالبہ کر دیا

سکھر(آئی این پی)سندھ بار ایسوسی ایشن سکھر نے سپریم کورٹ سے کوٹہ سسٹم کے تحت ججز کی مقرری کی ڈیمانڈ کر دی ، تفصیلات کے مطابق سندھ بار ایسوسی ایشن کے صدر ایڈوکیٹ قربان ملانو ، سیکریٹری جنرل ارشاد حسین دھاریجو نے سندھ بار ایسوسی ایشن سکھر کے ایک اہم اجلاس میں سپریم کورٹ میں صوبوں کو کوٹہ سسٹم کے تحت ججز مقرری کی ڈیمانڈ کی ہے اور ایک ریزلولیشن کے زریعے سپریم کورٹ کو بھی درخواست روانہ کی گئی ہے جس میں انہوں نے اپیل کی ہے کہ وہ ہماری درخواست پر نظر ثانی کر کے صوبوںمیں کوٹہ سسٹم کے تحت ججز مقرر کئے جائیں ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close