کراچی میں بارش، متعدد علاقوں میں بجلی بند

کراچی میں بارش کے بعد مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

لیاری، کھارادر، صدر، اولڈ سٹی ایریا، گارڈن، کورنگی، لانڈھی، سرجانی، نیو کراچی، نارتھ کراچی، کیماڑی، ماڑی پور، سائٹ ایریا، نارتھ ناظم آباد اور پاپوش سمیت کئی علاقوں میں بجلی کی بندش کا سامنا ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ نشیبی علاقوں میں حفاظتی اقدامات کے تحت بجلی عارضی طور پر معطل کی جا سکتی ہے، صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور فیلڈ اسٹاف الرٹ پر موجود ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close