بس الٹ گئی، جانی نقصان ہو گیا

بس الٹ گئی، جانی نقصان ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی میں گلشن حدید سمندری بابا مزار کے قریب بس الٹ گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، حادثے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close