دھابیجی سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی 72 انچ لائن نے کام چھوڑ دیا

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث 72 انچ قطر کی لائن نمبر 5 متاثر ہوئی ہے۔

ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن صبح 7 بجے ہوا۔متاثرہ لائن کا مرمتی کام 16 گھنٹوں میں مکمل کر لیا جائے گا۔ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق شہر کو متبادل لائنوں کے ذریعے پانی کی فراہمی جاری ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close