بیوی کیوں ناراض ہے؟ عمر کوٹ میں شوہر کی 3 بچوں سمیت خود کشی

عمرکوٹ میں درخت سے لٹکی 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کے مطابق لاشیں پلی موڑ اسٹاپ پر درخت سے لٹکی ہوئی ملیں۔پولیس نے بتایا کہ لاشیں چمن کولہی نامی شخص اور اس کے تین بچوں کی ہیں، بچوں کی عمریں 4 سے 8 سال کے درمیان ہیں۔ پولیس کے مطابق علاقہ مکینوں نے بتایا کہ بیوی سے ناراضگی پر شوہر نے بچوں کو پھانسی دینے کے بعد خودکشی کی ہے جس کی تفتیش جاری ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close