کراچی میں شہری نے ڈاکو مار دیا

کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 12 میں شہری کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگیا۔

پولیس نے بتایا کہ شہری کا کہنا ہے کہ تین ملزمان اس سے گاڑی چھیننے کی کوشش کررہے تھے۔پولیس کے مطابق شہری نے خود کو بچانے کے لیے ایک کار لفٹر کو گولی ماری، ملزم کے دو ساتھی واقعے کے بعد فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق ملزمان کی تلاش اور تفتیش جاری ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close