اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی(آئی این پی)سندھ میں اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے اسلحے کی نمائش پر تین ماہ کی پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی رینجرز کی سفارش پر نافذ کی گئی، رجسٹرڈ کمپنی کے گارڈ ڈیوٹی کے دوران لوکیشن پر اسلحہ لیکر ڈیوٹی کر سیکیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں