دفاتر میں دیر سے آنے والے ملازمین کا معاملہ عدالت پہنچ گیا

کراچی (آئی این پی) سرکاری محکموں میں دیر سے آنیاورگھوسٹ ملازمین کامعاملہ عدالت پہنچ گیا، ملازمین کے بائیو میٹرک لازمی قرار دینے کی درخواست دائر کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق سرکاری محکموں میں ملازمین کے بائیو میٹرک لازمی قرار دینے کی درخواست دائر کردی گئی ، شہری واقف شاہ نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی۔

درخواست گزار نے کہا کہ تمام سرکاری محکموں میں ملازمین کیلئے بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار دی جائے، محکمہ صحت اوربلدیات میں تولازمی بائیومیٹرک حاضری ہونی چاہیے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ بائیومیٹرک ڈیوائسزپرایک شخص مختص کیاجائیجوحفاظت بھی کرے، سرکاری ملازمین 11بارہ بجیدفاترآتیہیں اور عوام صبح 8 بجے سیسرکاری دفاتر میں افسرکاانتظار کرتے رہتیہیں۔عوام گھوسٹ اوردیر سے آنے والے ملازمین سیپریشان ہیں، سندھ سیکریٹریٹ میں ملازمین اپنی مرضی سیآتیہیں اور مرضی سیجاتے ہیں، بائیومیٹرک حاضری سے گھوسٹ ملازمین کا بھی پتہ چل جائے گا۔شہری واقف شاہ کی درخواست پر عدالت نے چیف سیکریٹری ودیگرکونوٹس جاری کردیے اور فریقین سے 9 نومبر تک جواب طلب کرلیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close