بے لگام ڈاکوؤں نے دودھ کی دکانیں بھی لوٹنا شروع کر دی، کہاں کہاں واردات کی؟

کراچی(انٹرنیوز)کراچی میں بے لگام ڈکوؤں دودھ کی دکانیں بھء لوٹنا شروع کردی ہیں۔ لوٹ مار کی واردات نارتھ کراچی اور سُرجانی ٹاؤن میں پیش آئی ہیں جس کی سی سی ٹی وی فوٹیجز آج نیوز کو موصول ہوگئیں ہیں۔

ڈاکوؤں نے اسلحے کے ذور پر سُرجانی ٹاؤن کی دکان سے 10 ہزار، جبکہ نارتھ کراچی کی دکان سے11 ہزار لوٹ کر فرار ہوگئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close