کراچی، معروف عالم دین 83 سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جاملے

کراچی(آئی این پی)معروف محقق و مصنف عالم دین مولانا خالد خلیل نعمانی مختصر علالت کے بعد 83سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے، نجی ٹی وی کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ جامعہ بنوری ٹان میں ادا کی گئی

جس میں عزیز اقارب کے علاوہ شعبہ درس و تدریس سے وابستہ شخصیات نے بھی شرکت کی، ان کی تدفین کلیانہ قبرستان میں عمل میں لائی گئی،مولانا خالد خلیل نعمانی نے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں بھی دینی خدمات انجام دیں۔ان کی عمر تراسی برس تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close