سندھ میں کوئی اوپر سے نام نہیں آتا، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی) پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کوئی اوپر سے نام نہیں آتا، سندھ میں مشاورت سے نام آئے گا، بہتر نام آئے گا۔وزیر اعلی سندھ اور اپوزیشن لیڈر رعنا انصار کی ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر شاہ نے کہا کہ ملاقات میں بہت محترم اور معتبر نام زیر بحث آئے ہیں، امید ہے کہ یوم آزادی کے دن نگراں وزیر اعلی سندھ کا فیصلہ ہوجائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close